the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ نے آندھراپردیش میں مرغوں کی لڑائی کے مسئلہ پر کوئی تازہ احکام جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔چیف جسٹس جے ایس کیہر اور جسٹس ڈی وائی چندرچود پر مشتمل بنچ نے اُس وقت اس پر احکام جاری کرنے سے انکار کردیا جب یہ کہا گیا کہ آندھراپردیش



ہائی کورٹ کی اس سلسلہ میں ہدایت پر عمل نہیں کیا جارہا ہے۔جہدکار جی ملوکی کی جانب سے داخل کردہ تازہ عرضی پر سینئروکیل سدھارتھ نے کہا کہ ریاست میں مرغوں کی لڑائی پر پابندی سے متعلق ہائی کورٹ کے احکام پر ریاستی انتظامیہ کی جانب سے عمل نہیں کیا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.